نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سانحہ منی میں مرنے والوں کی تعداد تین سو دس ہوگئی ہے جبکہ چار سوپچاس حجاج کرام زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ آزاد ڈرائع کا کہنا ہے جاں بحق ہونے والے حجاج کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔ مرنے والوں میں مختلف ملکوں کے حاجی شامل ہیں۔ منی میں بھگدڑ مچنے کے باعث جاں بحق ہونے والے حجاج کرام کی تعداد میں ...
سانحہ منی میں مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سےتجاوو کر گئی جبکہ ڈیڑھ ہزار سے زائد حجاج کرام زخمی ہوئے ہیں ۔ مرنے والوں میں مختلف ملکوں کے حاجی شامل ہیں۔ منی میں بھگدڑ مچنے کے باعث جاں بحق ہونے والے حجاج کرام کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ جبکہ تینتالیس ایرانی حجاج بھی سانحہ منی میں جاں بحق اورساٹ ...
سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ڈیڑھ ہزار سےتجاوز کر گئی جن مین 131 سے زائد ایرانی حجاج ہیں جبکہ دوہزار سے زائد حجاج کرام زخمی ہوئے ہیں ۔ جاں بحق ہونے والوں میں مختلف ملکوں کے حاجی شامل ہیں۔
منی میں بھگدڑ مچنے کے باعث جاں بحق ہونے والے حجاج کرام کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس ...
سانحہ منی کا ذمہ دار قراردے دیا الوقت- سید حسن نصراللہ نے لبنان کے المنار ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حج کا انتظام چلانے میں سعودیوں کی واضح ناکامی کے بعد سعودی عرب کو اس بات کی اجازت دینی چاہیے کہ حج کا انتظام ایک مشترکہ اسلامی موضوع ہو یا کم از کم اسے یہ اجازت دینی چاہیے کہ اسلامی ملکو ...
سانحہ منا کے شہداء کے معاملات سمیت ایران کے مطالبات پیش کئے جائیں گے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی نااہلی اور بد انتظامی کی وجہ سے حج کے دوران سانحہ منا رونما ہوا تھا جس میں 477 ایرانی حاجیوں سمیت سات ہزار سے زیادہ حاجی شہید ہوئے تھے۔